سانحہ کارساز: 13برس گزر جانے کے بعد بھی ملزمان کا سراغ نہ ملاOctober 18, 2020ویب ڈیسک0 سانحہ کارساز کے ضمن میں دومقدمات درج کیےگئے۔ دوسری ایف آئی آر سندھ کے سابق وزیر اعلی سید قائم علی شاہ نے درج کرائی۔