حکومت کے خلاف فوری تحریک کا کوئی امکان نہیں، عامر ضیاءJune 9, 2019مجاہد خٹک0 آصف زرداری کی گرفتاری کے امکانات بہت بڑھ گئے ہیں، نیب نے ان کے وارنٹ جاری کر دیے ہیں اور کل وہ عدالت میں پیش ہو رہے ہیں۔