متحدہ عرب امارات کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر دینے کا اعلانDecember 21, 2018ویب ڈیسک0 وزیراعظم عمران خان نے رقم دینے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزمائش کی گھڑی میں نہایت فراخدلی سے پاکستان کا ساتھ دینے پر میں متحدہ عرب امارات کی حکومت کا مشکور ہوں