بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے بنک اکاؤنٹس کی بائیومیٹرک تصدیق کی سہولت October 24, 2019جاوید سومرو0 بائیو میٹرک تصدیق میں سہولت فراہم کرنے کے لیے متبادل انتظامات پرکمرشل بنکوں کو تفصیلی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔