زلزلہ متاثرین کو ریلیف دینے کیلئے پنجاب حکومت کے وسائل حاضر ہیں،عثمان بزدارSeptember 26, 2019شفیق شریف0 وزیراعلیٰ نے صوبے میں قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے پی ڈی ایم اے کو امدادی اشیاء کے ٹرک آج ہی میرپور روانہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔