چوہدری شوگرملز کیس، نواز شریف کی مبینہ منی لانڈرنگ سے متعلق ابتدائی تحقیقاتی رپورٹOctober 11, 2019شفیق شریف0 نیب رپورٹ کے مطابق نواز شریف نے 1992ء سے 2016ء تک شریک ملزموں کی ملی بھگت سے چودھری شوگر ملز میں سرمایہ کاری کی۔