ٹیم میں دھڑے بندی کی جانچ کیلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیشن بنانے کی درخواست خارجJune 24, 2019فرح مہہ جبین0 عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کی ہے۔ سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کےچیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔