3 مختلف مواقع پر گفتگو جوڑ کر یہ آڈیو بنائی گئی ہے۔
اس آڈیو میں عمران خان کی گرفتاری کو لے کر بندہ لانے کی بات کی جا رہی ہے
کوئی ثبوت تو لائیں، عدالت نے سماعت 28 جنوری تک ملتوی کر دی
کیا ہم ان کے ہاتھ میں کھیلیں جنہوں نے یہ کیا ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
مختلف اجلاسوں اور بریفنگز کی باتوں کو ملا کر من گھڑت آڈیو بنائی گئی ہے، سابق مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا




