سندھ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائیاں، چار ملزمان گرفتارDecember 18, 2018ویب ڈیسک0 ماڑی پور میں رینجرز نے کارروائی کر تے ہوئے ملزم عامر خان کو گرفتار کیا جس کا تعلق لیاری گینگ وار سے ہے، ترجمان