سندھ: انٹر سٹی بس سروس پر پابندی، خلاف ورزی پر چھ گرفتارMarch 20, 2020ویب ڈیسک0 پولیس نے چھ ٹرانسپورٹرز کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے۔