پاکستان مالیاتی وعدے پورے کریگا، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کنٹرول نہ کیا تو ڈیفالٹ کر جائیں گے: مفتاح اسماعیلJune 26, 2022ویب ڈیسک0 رواں سال پاکستان کا تجارتی خسارہ تاریخ کا سب سے بڑا خسارہ ہو گا، وفاقی وزیر خزانہ