او جی ڈی سی ایل کے منافع میں 50 فیصد اضافہSeptember 19, 2019ویب ڈیسک0 مالی سال 2019 کے دوران کمپنی نے ریکارڈ ایک لاکھ 18 ہزار 386 ملین روپے خالص منافع حاصل کیا۔