ماسکو میں شدید برف باری، نظام زندگی مفلوجFebruary 13, 2021ویب ڈیسک0 روس کے محکمہ موسمیات کے مطابق ماسکو میں درجہ حرارت منفی 15 سینٹی گریڈ تک گر گیا جبکہ 18 میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں