احکامات ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن نے جاری کیے ہیں۔
یکم اپریل سے ہر قسم کی مارکیز اور شادی ہالز پر اندر و باہر تقریبات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
وزارت صحت کے ہدایت نامے کے مطابق شادی ہالز اور مارکیز رات 10 بجے بند کرنا ہوں گی
مارکیز پر تو پابندی ہے لیکن حکومت خود بڑے بڑے جلسے کر رہی ہے، درخواستگزار
تقریبات کے دوران ایک دوسرے سے گلے ملنے کی اجازت نہیں ہے




