مائیکل سلیٹر نے 7 چارجز میں جرم قبول کیا ، آسٹریلوی میڈیا
مائیکل سلیٹر نے 7 چارجز میں جرم قبول کیا ، آسٹریلوی میڈیا
مائیکل سلیٹر کو اس سے قبل ایک کیس میں 2 سال جیل ہو چکی ہے اور وہ کمیونٹی کے لیے کام کر کے سزا مکمل کر رہے ہیں۔
مائیکل سلیٹر کو مبینہ طور پر گھریلو تشددکے کیس میں حراست میں لیا گیا