امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹوئن انجن طیارہ تباہ، 6 افراد ہلاکApril 23, 2019ویب ڈیسک0 غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حادثہ لینڈنگ کے دوران پیش آیا ۔ طیارے کا ملبہ ائیرپورٹ سے 6 میل کے فاصلے پر مل گیا ہے۔