لاہور: عید سے قبل مرغی، سبزی کی قیمتوں میں اضافہAugust 4, 2019ویب ڈیسک0 ٹماٹر 56 سے 75 فی کلو فروخت ہونے لگا، آلو، پیاز، لہسن، ادرک، لیمو، بینگن کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا