جاپان، کسانوں نے خربوزے اور لیموں کے ملاپ سے نیا پھل ’لیمن میلن‘ اگا لیاJuly 14, 2023ویب ڈیسک0 نئے پھل کی شکل خربوزے جیسی ہے لیکن اس پر سبز رنگ کی دھاریاں نہیں ہیں جب کہ اندر سے یہ پھل سفید ہے۔