پیرو: سابق صدر نے گرفتاری سے بچنے کے لیے خودکشی کرلیApril 18, 2019ویب ڈیسک0 گارسیا پر الزام تھا کہ انہوں نے اپنے دور صدارت میں برازیلی تعمیراتی کمپنی کو سرکاری کاموں کے ٹھیکے دیے تھے اور اس کے عوض بھاری رشوت وصول کی تھی۔