’چیئرمین نیب کے پاس ڈیل یا ڈھیل کا اختیار نہیں‘October 23, 2019ویب ڈیسک0 سینیئر تجزیہ کار غلام مصطفی نے کہا کہ چیئرمین نیب کو ایسی بات نہیں کرنی چاہیے جس سے امتیازی سلوک کا تاثر ابھرے کیونکہ اس حوالے سے کئی بار تحفظات کا اظہار ہوچکا ہے۔