جمعہ کو تمام مارکیٹس بند رکھی جائیں گی۔ کورونا وائرس کی ڈیلٹا قسم خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔
گزشتہ 20 سال میں سندھ ہمارے حقوق پر ڈاکہ ڈال رہا ہے، سندھ حکومت بلوچستان کی زرخیز زمین کو بنجر کررہی ہے۔
جہاز کے لنگر انداز ہونے کا حکومت اور انتظامیہ کو کوئی علم نہیں تھا، لیاقت شاہوانی ترجمان بلوچستان حکومت
کورونا تھم نہیں رہا اس لیے آپ گھروں میں تھم جائیں، لیاقت شاہوانی
عوام نے ایس او پیز پر عمل نہیں کیا تو لاک ڈاوَن کیا جاسکتا ہے۔ ترجمان
بلوچستان حکومت پبلک ٹرانسپورٹ سمیت دیگر کاروبار پر پابندی عائد کر سکتی ہے، ترجمان
کورونا ختم نہیں ہوا اس کی دوسری لہر جاری ہے، جن ممالک نے لاک ڈاوَن ختم کیا وہ واپس اب نافذ کر رہے ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت
وزیراعلیٰ بلوچستان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں، لیاقت شاہوانی
مولانا فضل الرحمان خیبرپختوںخوا میں جلسہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں، لیاقت شاہوانی
حکومت نے سی پیک کے مغربی روٹ کو ترجیح دی ہے، ترجمان بلوچستان حکومت
بلوچستان کے 15 اضلاع شدید متاثر ہوئے ہیں جب کہ 300 دیہات زیر آب آگئے ہیں، ترجمان صوبائی حکومت لیاقت شاہوانی
ترجمان بلوچستان حکومت نے کہا کہ تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حکمت عملی بنا رہے ہیں۔
اگر ایس او پیز کا خیال نہ رکھا گیا تو 31جولائی تک پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ تک ہوسکتی ہے، لیاقت شاہوانی
لیاقت شاہوانی نے کہا کہ بلوچستان میں 55 فیصد کورونا کیسز جون میں بڑھے ہیں۔
لاک ڈاوَن کی خلاف ورزی پر گرفتاری عمل میں لائی جائے گی، ترجمان بلوچستان حکومت



