ایک کے بدلے دس، مسلمان لڑکیوں کو ورغلائیں، سیکیورٹی اور ملازمت دیں گے، بھارتی رہنماFebruary 21, 2023ویب ڈیسک0 سری رام سینا اس عمل کی ذمہ داری لے گی، انتہا پسند جماعت کے سربراہ پرامود متھالک کا بھارتی ریاست کرناٹک میں منعقدہ تقریب سے خطاب