امریکہ: ایرانی تیل کے بعددھاتی شعبوں پر بھی پابندیاں عائدMay 9, 2019ویب ڈیسک0 ایران کے لوہے، اسٹیل، ایلومینیم اور تانبے کے شعبوں کو پابندیوں کا نشانہ بنایا گیا ہے جن کی برآمدات سے کل ایرانی معیشت کا دس فیصد حاصل ہوتا ہے۔