بلوچستان: پولیس لائن پر دہشتگردوں کا حملہ، ایک اہلکار شہیدJune 26, 2019ویب ڈیسک0 ایک خاتون سمیت پولیس کے پانچ اہلکار زخمی ہوئے جبکہ جوابی کارروائی میں تین دہشتگرد بھی مارے جا چکے ہیں