دنیا کی سب سے لمبی زبان رکھنے والا نوجوانJuly 6, 2021ویب ڈیسک0 بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں اہک نوجوان کی زبان 10.8 سینٹی میٹر لمبی ہے اور وہ اپنی زبان سے تصویر اور پینٹنگ بھی بنا سکتا ہے۔