ایک طرف آپ کو عدلیہ پر اعتبار نہیں ، دوسری طرف ریلیف مانگتے ہیں ، چیف جسٹس کا لطیف کھوسہ سے مکالمہJanuary 16, 2024ویب ڈیسک0 آپ باہر جا کر الزامات لگاتے ہیں ، جلد سماعت کی درخواست دیں ، قانون کے مطابق جو ریلیف ہو گا وہ دینگے ، جسٹس فائز