فی الحال امریکی ڈالرز والی ڈیجیٹل کرنسی پیش کی جارہی ہے اور دیگر کرنسیوں کو بعد میں پراجیکٹ کا حصہ بنایا جائے گا
کرپٹو کرنسی لبرا کے وقتِ مقررہ میں مارکیٹ میں آنے کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا
ٹرمپ نے یہ بیان اس وقت دیا ہے جب امریکی سینیٹ کی بینکنگ کمیٹی 16 جولائی کو لبرا کے حوالے سے سماعت کرے گی
لوگوں نے مقامی کرنسی کی جگہ لبرا کا استعمال شروع کر دیا تو ریاستوں کی مالیاتی پالیسی پر حکمرانی کمزور ہوجائے گی، کرس ہیوز
عام آدمی براہ راست فیس بک کا ملازم ہو گا اور اسے ادائیگی بھی ریاستی کرنسی کی بجائے لبرا میں ہوا کرے گی۔
فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ کے مطابق وہ 2020 تک نئی کرپٹو کریسی متعارف کرانا چاہتے ہیں۔





