لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی سے متعلق درخواست پر احکامات جاری کیے
عدالت نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو دو ہزار روپے جرمانہ اور تین روز تک بند کرنے کا بھی حکم دیا
پولیس شہریوں کی زمینوں پر قبضے شروع کر دے تو عام آدمی کا کیا حال ہوگا؟ عدالت
عدالت نے مریم نواز کو بھجوائے گئے ایف بی آر کے انکم سپورٹ لیوی ٹیکس کے نوٹسز بھی معطل کر دیے
لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فضلِ میراں چوہان، بطور انڈیپینڈنٹ ایڈجوڈیکٹر سلیم ملک کی جانب سے دائر اپیل پر سماعت کریں گے۔
آئین کے آرٹیکل 93 کے تحت 5 معاون خصوصی رکھ سکتا ہوں۔ قانون اختیار دیتا ہے کہ میں ان کی تنخواہیں اور الاوئسنس مقرر کر سکوں، وزیراعظم
درخواست میں چیف سیکرٹری پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
بادی النظر میں اس بحران کا ذمہ داراسپشل اسسٹنٹ ہے جو وزرات کو چلا رہا ہے، ہائی کورٹ
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث شہباز شریف نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کر رکھا ہے
اگر کسی سرکاری ریکارڈ چھپانے کوشش کی تو سخت کارروائی ہوگی، لاہورہائیکورٹ
عدالت نے شہباز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی ہے
ن لیگی رہنما کا کورونا ٹیسٹ لاہور کی نجی لیبارٹری سے کرایا گیا
لاہورہائی کورٹ کی انتظامی کمیٹی نے ارشد ملک کو جج ویڈیو اسکینڈل کیس میں برطرف کرنے کی منظوری دی
پیٹرول کی قلت ہو گئی تو فوج کی گاڑیوں کو ایندھن کیسے ملے گا؟ چیف جسٹس ہائی کورٹ













