رانا ثنا اللہ کے 6 ماہ تک حراست میں رہنے کا حساب کون دے گا؟،اہلیہ
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ درخواست پرسماعت کی۔
لاہور ہائی کورٹ نے سماعت کل تک ملتوی کرتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل کو فیصلے پر عمل درآمد کی ہدایت کردی
جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے گرفتار وکلاء کی درخواستیں اور کیس کی فائل چیف جسٹس کو بھجوادی
ن لیگ کی نائب صدر کی جانب سے درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ والد کی دیکھ بھال کیلئے بیرون ملک جانا ہے
لاہور ہائی کورٹ نے پورٹل کی جانب سے شکایات پر بغیر تصدیق کارروائی روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
چیف سیکرٹری پنجاب 11 نومبر کے عدالتی فیصلے کی روشنی میں درخواست گزار کو سن کر قانون کے مطابق داد رسی کریں، عدالت
لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ نے رپورٹ جمع کرادی ہے۔
لاہور ہائی کورٹ میں وکلاء کی رہائی کی چار درخواستوں پر سماعت، جسٹس علی باقر نجفی کا واقعے پر سخت برہمی کا اظہار
وکلاء آئین کے محافظ اور پر امن شہری ہیں، وہ ڈاکٹر عرفان کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرانے گئے تھے، درخواست گزار
ہم چاہتے ہیں ادارے اپنے اپنے کام کریں، آپ کو چاہیے تھا درخواست وفاقی حکومت کو دیتے، عدالت
مامون رشید یکم جنوری 2020 کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری مشتاق احمد خان کے رخصت پر ہونے کی بنا پر سماعت نہیں ہو سکی۔
لاہور ہائیکورٹ میں نامزد چیف جسٹس مامون رشید شیخ آج میاں دائود ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کریں گے۔
کابینہ کی منظوری کے بغیر خصوصی عدالت بنائی گئی جو غیر قانونی ہے، وکیل پرویزمشرف












