دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، لاہور سے کوڑا کرکٹ تاحال نہیں اٹھایا جاسکاDecember 25, 2020عمیر رانا0 شہر کی صفائی پر معمور ایل ڈبلیو ایم سی کے ورکرز کا کہنا ہے کہ شہر کی مکمل صفائی ستھرائی میں ابھی کچھ دیر مزید درکار ہوں گی