Close Menu
ہم نیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    ہم نیوز 5 Feb, 2026
    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    Live

    قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کنگز کو شکست دے دی

    February 28, 2021ویب ڈیسک0

    لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 186 رنز کا ہدف اننگز کے آخری اوور میں ڈیوڈ ویزے کی عمدہ بلے بازی کی بدولت حاصل کر لیا۔

    زلمی نے یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

    February 27, 2021ویب ڈیسک0

    اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے دیا گیا 119 رنز کا ہدف پشاور زلمی نے 4 وکٹوں کے نقصان میں حاصل کر لیا۔

    رضوان کی شاندار بلے بازی: ملتان سلطانز 7 وکٹوں سے فتح یاب

    February 26, 2021ویب ڈیسک0

    ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

    لاہور قلندرز کیلئے کھیلنے کا خواہشمند ٹیکسی ڈرائیور

    پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کیلئے کھیلنے کا خواہشمند ٹیکسی ڈرائیور

    February 25, 2021فاطمہ نازش0

    عامر گذشتہ10 سال سے ٹیکسی چلانے کے ساتھ ساتھ باؤلنگ کا شوق بھی پورا کر رہے ہیں

    میچ کے بعد حفیظ کا بلا پکڑ کر کرس گیل نے کیا کہا؟

    February 23, 2021ویب ڈیسک0

    لاہور قلندرز نے محمد حفیظ کے دھواں دار بلے بازی کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

    سرفراز نے حفیظ سے ہاتھ نہیں ملایا؟

    February 23, 2021نیوز ڈیسک0

    جب حفیظ اور کرس گیل خوش گپیاں کر رہے تھے تو سرفراز اس وقت بھی اپنی ٹیم سے الگ اکیلے ہی چل رہے تھے

    پی ایس ایل 6: حفیظ، فخر کی دھواں دار بلے بازی، قلندرز 9 وکٹوں سے کامیاب

    February 22, 2021ویب ڈیسک0

    لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 179 رنز کا ہدف محمد حفیظ اور فخر زمان کی دھواں دار بلے بازی کی بدولت اننگز کے 19 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔

    کرس گیل کی پی ایس ایل 6 میں آخری اننگز؟

    February 22, 2021ویب ڈیسک0

    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مایہ ناز جارح مزاج بلے باز کرس گیل نے ممکنہ طور پر پی ایس ایل 6 میں آج آخری اننگز کھیلی ہے۔

    لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

    February 21, 2021ویب ڈیسک0

    پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا 141 رنز کا ہدف لاہور قلندرز نے18 ویں اوور مییں چھ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

    انجری کا شکار دلبر حسین کی جگہ سلمان مرزا قلندرز میں شامل

    February 21, 2021ویب ڈیسک0

    دلبرحسین پی ایس ایل 6 میں لاہور قلندرز کے ابتدائی میچز میں شرکت نہیں کریں گے۔

    پی ایس ایل 6: آج دو میچز کھیلے جائیں گے

    February 21, 2021ویب ڈیسک0

    لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان ٹاکرا دن 2 بجے ہو گا۔

    ابرار الحق کی آواز میں لاہور قلندرز کا ترانہ جاری

    February 20, 2021ویب ڈیسک0

    لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے لیے معروف گلوکار ابرار الحق کی آواز میں اپنا  ترانہ  ’بول قلندرز‘ جاری کردیا ہے۔ 

    Rashid Khan

    ‘راشد خان پی ایس ایل کے بیشتر میچز نہیں کھیل پائیں گے’

    February 19, 2021ویب ڈیسک0

    افغانستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز دورہ زمبابوے کے لیے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں راشد خان بھی شامل ہیں۔

    پی ایس ایل6: فرنچائزز نےاپنے ٹرمپ کارڈ فائنل کر لیے

    January 10, 2021عثمان خان0

    سیزن 6 کیلئے فرنچائزز نے اسکواڈ میں برقرار کھلاڑی کی فہرست جاری کر دی ہیں

    لاہور قلندرز اور فخر زمان کی راہیں جدا

    لاہور قلندرز اور فخر زمان کی راہیں جدا

    December 31, 2020نیوز ڈیسک0

    وہ پی ایس ایل 6 میں نئی فرنچائز کی طرف سے کھیلیں گے

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook
    تازہ ترین
    Asim Munir

    کشمیر جلد آزادی کی صبح دیکھے گا،فیلڈ مارشل

    February 5, 2026
    Surya-Kumar

    پاکستان کا کھیلنے سے انکار،بھارتی کپتان کا ردعمل آ گیا

    February 5, 2026
    babar azam

    بابر اعظم نہ شاہین آفریدی:پی ایس ایل تاریخ کا مہنگا ترین کھلاڑی کون؟

    February 5, 2026
    basant

    لاہور میں بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کیلئے مختلف پابندیاں نافذ

    February 5, 2026
    Adyala jail

    اڈیالا جیل کا سزا یافتہ قیدی انتقال کرگیا

    February 5, 2026
    Trump

    ایران، امریکا نیوکلیئر مذاکرات جمعہ کو مسقط میں ہوں گے، وائٹ ہاؤس کی تصدیق

    February 5, 2026

    321

    ہم نیوز

    ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں © 2026

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook

    نیوز کیٹیگریز

    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • پروگرام

    انگریزی سیکشنز

    • Pakistan News in Urdu
    • Sports News in Urdu
    • Business News in Urdu
    • Tech News in Urdu
    • Entertainment News in Urdu
    • Health News in Urdu
    • Horoscope in Urdu
    • Glam Magazine
    • Hum News English

    2017 - 2026 © All Copyrights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    WhatsApp