شارجہ میں تماشائیوں سے بھرے ہوئے گراؤنڈ میں کھیل کر بہت لطف اندوز ہوا، بلے باز لاہور قلندرز
شارجہ میں تماشائیوں سے بھرے ہوئے گراؤنڈ میں کھیل کر بہت لطف اندوز ہوا، بلے باز لاہور قلندرز
لاہور قلندرز کی جانب سے کپتان اے بی ڈیویلیئرز نے 52 رنز اسکور کئے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان 63 اور ڈیوڈ ویزے نے 45 رنز بنائے
دبئی: پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کرملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی…