وزیراعلیٰ کا لاہور میں ضروری سہولیات کے فقدان اور صفائی کے ناقص انتظامات پر برہمی کا اظہار
وزیراعلیٰ کا لاہور میں ضروری سہولیات کے فقدان اور صفائی کے ناقص انتظامات پر برہمی کا اظہار
صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت اور انسپکٹر جنرل (آئی جی )پولیس کیپٹن ریٹائرڈ محمد عارف بھی وزیر اعلی پنجاب کے ہمراہ تھے۔
لاہور شہر کے مرکز میں واقع تھانہ پرانی انارکلی کی عمارت کی بحالی اور تزئین و آرائش کا کام تین سال کی مدت میں مکمل ہوا۔