سزا کیوں دی؟ وکلا نے پنجاب بھر میں احتجاج کی کال دیدیMay 23, 2019دانش منیر0 پنجاب بار کونسل اور لاہور بار ایسوسی ایشن کا ایڈووکیٹ عمران منج کے خلاف انسداد دہشتگردی عدالت فیصل آباد کے فیصلے پر ہڑتال کا بھی اعلان