لاہور الیکٹرک پاور کمپنی (لیسکو) میں بد عنوانی کا انکشافDecember 5, 2019شفیق شریف0 کمپنی کے پاس 2 ارب 35 کروڑ 24 لاکھ کا اسٹاک بغیر استعمال کیے خراب ہو رہا ہے جس کو رکھنے کےلیے مناسب جگہ بھی نہیں ہے