ضمنی انتخابات:پی ٹی آئی 15، ن لیگ چار سیٹوں پر کامیابJuly 17, 2022ویب ڈیسک0 ملتان سے پاکستان تحریک انصاف کے زین قریشی اور ساہیوال سے پی ٹی آئی کے میجر (ر) غلام سرور فتح یاب ہوئے ہیں۔