بھارت کا صحت کا نظام کورونا کے تلے دب کرر ہ گیا، نیویارک ٹائمز
نوٹی فکیشن کے مطابق بشیر آباد، حسن گڑھی ٹو، پلوسی اور فیز سکس میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔
لاک ڈاؤن کیے جانے والے علاقوں میں رہائش پذیر افراد کو ملازمتوں پہ حاضر نہ ہونے کے باوجود حاضر تصور کیا جائے، حکومت پنجاب
چیئرمین فلم ایگزیبٹرز ایسوسی ایشن زوریز لاشاری نے ڈیوٹی کم کرنے پر حکومت کا شکریہ ادا کیا۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری ہو سکتا ہے۔
آئندہ دو ہفتوں کے لاک ڈاؤن پر آج شام سات بجے سے عمل درآمد کیا جائے گا۔
جرمنی، فرانس اور سوئٹزر لینڈ نے تین ماہ بعد ایک دوسرے کے لیے اپنی سرحدیں بھی کھول دیں۔
فرانسیسی صدر نے آج سے یورپین ممالک کے ساتھ سرحد کھولنے کا بھی اعلان کر دیا۔
اسلام آباد میں کورونا وائرس کے 6 ہزار سے زائد کیسز ہو گئےہیں، کیسز میں اضافے کے پیش نظر لاک ڈاوَن بڑھتا رہے گا، ڈی سی اسلام آباد
ملک بھر میں ٹی ٹی کیو طریقہ کار کے تحت 1279 مختلف جگہوں پر سمارٹ لاک ڈاؤن کیا گیا جہاں پر 1 لاکھ 91 ہزار 200 آبادی تھی
لاک ڈاؤن میں نرمی سے پہلے چھ شرائط کو یقینی بنایا ضروری ہے تاہم تاحال پاکستان ایک پر بھی پورا نہیں اترتا
سندھ ڈاکٹر اتحاد نے عالمی ادارہ صحت کی تجویز کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر ماہ 15 روز لاک ڈاؤن کیا جائے
ن لیگ کے رہنما خرم دستگیر نے ’پاکستان ٹو نائٹ‘ میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کو مد نظر رکھتے ہوئے تجویز پیش کردی ۔
لاک ڈاؤن کے بعد ہندوستانی معیشت مخدوش ہو گئی ہے جب کہ کورونا کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں، رپورٹ
یورپ کے بعد برازیل کورونا وائرس کا نیا مرکز بنتا جارہا ہے، ٹیڈروس اڈھانوم گیبریسس













