عدالت نے 5، 5 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی
عمران خان کے خلاف تھانہ بہارہ کہو، لوہی بھیر، کورال اور سہالہ میں مقدمات درج ہیں.
عدالت نے سابق وزیراعظم کو 5،5 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا
سیشن جج کامران بشارت مفتی نے عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی
عمران خان نے قوم کے بچوں سے نوکریاں فراہم کرنے کا جھوٹا وعدہ کیا۔
خدشات بڑھنے پر آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو طلب کیا گیا، رپورٹ
ڈاکٹر یاسیمین راشد، میاں محمود الرشید، میاں اسلم اقبال کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے ہیں
سیشن کورٹ لاہور نے پولیس افسران کے خلاف بھی کارروائی کرنے کا حکم جاری کر دیا۔
مارچ کو ناکام بنانے کے لیے حکومت نے ہر حربہ استعمال کیا، پی ٹی آئی رہنما
تحریک انصاف نے لانگ مارچ کی اجازت دیے جانے سے متعلق درخواست سپریم کورٹ میں جمع کروادی
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ اور تشدد کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم
سو فیصد یقین تھا کہ گولی چلنی ہے، گولیاں چلتی تو ہماری طرف سے بھی لوگ تیار تھے، میں نے دیکھا ہمارے لوگوں نے بھی پستول رکھے تھے۔
جعلی حکمران لانگ مارچ کو روکنے کے لیے ہر غیر قانونی کام کر رہے ہیں۔
مجرم امپورٹڈ حکومت اورپولیس نے پرامن مظاہرین کےخلاف بربریت کامظاہرہ کیا
تنظیم عوام کو باہر نکالنے اور عوامی رابطہ مہم چلانے میں ناکام رہی













