بانی پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف کوئی ثبوت عدالت میں جمع نہیں کروایا گیا،جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال
دھرنا اور لانگ مارچ ختم ہوگیا ہے درخواستیں نمٹاتے ہیں ،عدالت
جلسے کا مقصد پیغام دینا ہے کہ قوم جاگ گئی ہے، اسے آزاد کیا جائے۔
عمران خان کا ہیلی کاپٹر بارانی یونیورسٹی میں اتارا جائے گا، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی
کپتان 26 نومبر کو راولپنڈی میں انسانوں کے سمندر کی قیادت کریں گے، اسد عمر
راولپنڈی میں دو سے تین مقامات پر کارکنوں کی رہائش کا انتظام کیا جائے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہنماؤں کو ہدایت
زیادہ سے زیادہ ڈونیشنز فراہم کرکے ہماری تحریک کو کامیاب کریں۔
بہت جلد نئے فیصلے سے کارکنان کو آگاہ کردیا جائے گا، شیخ راشد شفیق کا پی ٹی آئی ورکرز کنونشن سے خطاب
جے آئی ٹی جائے حادثے سے اکٹھے ہونے والے شواہد کا بھی مشاہدہ کرے گی۔
عمران خان پر حملے کا ڈرامہ بے نقاب ہو چکا، پی ٹی آئی لانگ مارچ کا مقصد ملک اور اداروں کو کمزور کرنا ہے، وفاقی وزیر کا تقریب سے خطاب
یہ ملک کے مستقبل کی جنگ ہے اور یہ جنگ قوم نے جیتنی ہے، چیف جسٹس وزیرآباد واقعے کا نوٹس لیں۔
سن لو! بزدلو، کپتان کھڑا ہے اور قوم بھی کھڑی ہے، اسد عمر کا لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے تعلیمی اداروں کو خط لکھا گیا ہے
شاہ محمود قریشی جی ٹی روڈ پر لانگ مارچ کی قیادت کریں گے، مرکزی سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی
آرمی چیف کی تقرری میرا ایشو نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان













