’مشرف کے خلاف فیصلہ آئین و قانون، انسانیت اور شریعت کے تقاضوں کے مطابق نہیں‘December 20, 2019ویب ڈیسک0 اسلام میں لاش کی بے حرمتی کی اجازت نہیں جبکہ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ لاش کو گھسیٹ کر تین دن لٹکایا جائے، مولانا طاہر اشرفی