بلا تعطل بروازوں کیلئے پی آئی اے میں لازمی خدمات ایکٹ لاگوApril 29, 2020ویب ڈیسک0 وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق لازمی خدمات ایکٹ فوری طور پر نافذالعمل ہوگا اور اگلے چھ ماہ تک نافذ رہے گا