کئی سال تک ظالم بھارتی فوج طالب علم پر مسلسل ذہنی اور جسمانی تشدد کرتی رہی۔
محبوبہ مفتی کا ایل او سی پر ہونے والی ہلاکتوں پر اظہارافسوس
حکومت فوری طور پر اقوام متحدہ اور او آئی سی میں معاملہ اٹھائے، راجہ فاروق حیدرخان
بھارتی افواج ایل اوسی پرشہری آبادی کونشانہ بنارہی ہیں،ترجمان دفترخارجہ
پاک فوج نے جوابی کارروائی میں بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا
رواں برس بھارتی اشتعال انگیزیوں میں 18 معصوم شہری شہید اور 187شدید زخمی ہوئے، ترجمان دفترخارجہ
رواں سال بھارت نے 2 ہزار 333 بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی
بھارت کی پے در پے اشتعال انگیزیاں خطے میں امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، دفترخارجہ
بھارتی فوج کی جانب سے ہاٹ اسپرنگ اور رکھ چکری سیکٹر میں شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی۔
پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا موثرجواب دیا، جوابی کارروائی میں بھارتی فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان کی اطلاعات ہیں، آئی ایس پی آر
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق رواں سال بھارت نے 2 ہزار 158 بار ایل او سی کی خلاف ورزی کی۔
ایل او سی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر سینئر بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے مراسلہ سپرد کردیا، ترجمان
بھارتی جاسوس ڈرون کو پاندو سیکٹرمیں نشانہ بنایا گیا ہے جو ایل اوسی پر 200 میٹر تک اندر آ گیا تھا، آئی ایس پی آر
وفد نے بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے متاثرہ افراد کیساتھ ملاقاتیں کیں اور نقصانات کا جائزہ لیا
پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا مؤثرجواب دیا۔












