لائبریا میں مسیحی برادری پر حملہ: 11 بچوں اور حاملہ خاتون سمیت 29 ہلاکJanuary 20, 2022ویب ڈیسک0 حملہ افریقی ملک کے دارالحکومت منروویا میں ساحل کے قریب واقع نیو کرو ٹاؤن میں کیا گیا۔