عدالت میں جج کی بجائے وکیل زیادہ علم رکھتا ہے، چیف جسٹس پاکستانJuly 22, 2019جاوید سومرو0 چیف جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے ان خیالات کا اظہار فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں تقریب تقسیم اسناد سے خطاب میں کیا۔