فارماسیوٹیکل میں 90 فیصد لوکل پروڈکشن ہو رہی ہے لیکن 90 فیصد سے زائد خام مال درآمد کرنا پڑتا ہے، چیئرمین کا پریس کانفرنس سے خطاب
سونے کی فی تولہ نئی قیمت ایک لاکھ 24 ہزار روپے ہو گئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہو گئی۔
عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی، متن
سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
وزارت خزانہ کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کی ہدایت، ذرائع
چین کی پراپرٹی مارکیٹ ملک کی اقتصادی سرگرمیوں کا تقریباً ایک چوتھائی حصہ سے ہے
نیپرا نے بنیادی بجلی ٹیرف میں 1 روپیہ 68 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے۔
کراچی، حیدرآباد، لاڑکانہ، پشاور اور کوئٹہ میں چینی 140 روپے فی کلو میں فروخت کی جا رہی ہے، وفاقی ادارہ شماریات
شوگر ملزم ایسوسی ایشن کاحکومتی ہدایت کے مطابق کرشنگ شروع کرنے سے انکار
مہنگائی کے ہاتھوں پہلے ہی پریشان شہریوں کی تکالیف مزید بڑھ گئی ہیں۔
جمعرات سے ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے کی کمی ہو گی۔
جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔
عالمی سطح پر ایل این جی اور تیل کی قیمتوں میں اضافے کا اثر پڑا، کے الیکٹرک
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی سے روپے کی قدر مزید مستحکم ہو گئی ہے۔












