اسلام آباد: پولیس الرٹ، قیدی وینیں منگوالی گئیں، شہریوں کیلئے انتباہ جاریSeptember 21, 2022ویب ڈیسک0 شہری ایف نائن پارک اور ایکسپریس چوک کی طرف سفر کرنے سے گریز کریں، ترجمان اسلام آباد پولیس