قومی کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ مین نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دی ہے۔
صہیب مقصود انجری کے باعث باہر، فخر زمان ٹیم میں شامل، ورلڈ کپ 17 اکتوبر سے شروع ہو گا
شعیب ملک مجموعی طور پر یہ سنگ میل عبور کرنے والے دنیا کے تیسرے کرکٹر ہیں۔
میں نے ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق اسٹنٹ ڈلوائے اور اب میں بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں۔
محمد حفیظ نے لاہور میں ٹیسٹ کرائے جس میں ڈینگی وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
غیر ملکی کوچز کے ساتھ ورلڈکپ میں یقیناً ہمیں مدد ملے گی
شاہین آفریدی سابق کپتان شاہد آفریدی کا شرٹ نمبر 10 پہنیں گے
اس سے پہلے کہ ہمیں نکالا جاتا ہم نے خود استعفیٰ دے دیا، وقار یونس
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔
فہیم اشرف اور فخر زمان کو بابر اعظم 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کرنے کے خواہشمند تھے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ کام کرنا فخر کی بات ہے، ثقلین مشتاق
میرے متعلق براہِ مہربانی ایسی جعلی خبریں پھیلانا بند کریں، اپنی خبر کا ذریعہ درست کریں بھر خبر دیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز میں 0-1 سے کامیابی حاصل کی
سیکھنے کا عمل ہمیشہ جاری رہتا ہے، کوشش ہوتی ہے کہ ٹیم کے لیے اچھا کھیلوں، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
ماضی میں جو ہوا اسے بھلا کر آگے کا سوچ رہا ہوں، قومی کرکٹر














