پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی انگلش کاؤنٹی میں لنکاشائر کی نمائندگی کررہے ہیں
تاریخ کے صفحات میں بالآخر بات اخلاقی معیار، جمہوریت اور آئین کی بالادستی پر آتی ہے، سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم
افغان کرکٹ بورڈ سے ابتدائی طور پر 3 ہفتوں کا معاہدہ طے پایا ہے
ون ڈے باولنگ رینکنگ میں پاکستان کا ایک بھی باؤلر ٹاپ ٹین میں شامل نہیں ہے۔
کیوی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 265 رنز بنائے۔
اس ناراضگی کا اظہار انہوں نے ایک ویڈیو میں کیا جسے پی سی بی کی جانب سے ٹوئٹر پر پوسٹ کیا گیا ہے
انگلش کھلاری ڈیوڈ ولی اور سنگاپورین کھلاڑی ٹم ڈیوڈ نے کئی بار اسلام سے متعلق سوالات کیے، وکٹ کیپر
فالکنر نے بےبنیاد الزامات لگا کر پاکستان کی مہمان نوازی کو نقصان پہنچایا ہے۔
سلمان بٹ نے ایک انٹرویو میں سرفراز احمد کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
کوہلی کی جگہ ہوتا تو شادی نہ کرتا اور ساری توجہ کھیل کو دیتا، پاکستانی سابق فاسٹ بالر
امید ہے کہ پی ایس ایل بھی بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رہے گی، کپتان اسلام آباد یونائیٹڈ
میں عمران خان کا بہت بڑا مداح ہوں، اگر ان کے ہوتے ہوئے کھیلوں میں بہتری نہیں آئی تو پھر کیسے آئی گی۔
اس دلچسپ حرکت کی ویڈیو اسلام آباد یونائیٹڈ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے بھی شیئر کی گئی۔
پاکستانی ٹیم انشاء اللہ دنیا کی بہترین ٹیم بن رہی ہے، والد بابر اعظم
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کے نمبر ون بلے باز بن گئے۔














