سیریز میں پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو بنگلادیش کے خلاف کھیلے گا۔
غلطیاں کررہے ہیں جن پر قابو پانا ہے، مڈل آرڈر سے متعلق کچھ خدشات ہیں، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کا پریس کانفرنس سے خطاب
نسیم شاہ کو لاہور کے نجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔
بلے باز اور وکٹ کیپر محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
یوں تکبر نہ کرو ہم بھی ہیں بندے اُس کے، سجدے بُت کرتے ہیں حامی جو خدا ہوتا ہے۔
آج انشا اللہ ہم پاکستان کی جیت کا جشن منائیں گے۔
ٹیم ہونے کے ناطے ہمارے کھلاڑی اپنی ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔
نسیم شاہ مختصر طرز کی کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے 96 ویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔
حسن علی کے پاس موقع ہے کہ ڈومیسٹک میں پرفارم کرکے ٹیم میں کم بیک کریں، کپتان
قومی اسکواڈ میں شامل 10 کھلاڑی کولمبو سے بذریعہ دبئی لاہور پہنچے ہیں
بابر اعظم نے بین الاقوامی کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کر لیے۔
سیسیکس کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد رضوان نے 131 رنز کی باری کھیلی ہے، ان کی اننگز میں 21 چوکے شامل ہیں۔
ہماری ہائے ویز بہت اچھی ہیں، یہاں پر حد رفتار 120 سے زیادہ ہونی چاہئے، آفریدی کا مشورہ
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی
پاک ویسٹ انڈیز سیریز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ ہے














