پاکستان اور نیوزی لینڈ میں 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلےجائیں گے
سرفراز نے چار سال پاکستان کی کپتانی کی، چیمنئنز ٹرافی جتوائی اس کے ساتھ ایسا سلوک کرنا بہت غلط ہے، سابق ٹیسٹ کرکٹر
انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں دوسرے دن کے کھیل کے اختتام تک چار وکٹوں کے نقصان پر 92 رنز بنائے ہیں۔
کورونا وائرس کے باعث کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ نے ہوٹل میں ہی عید کی خوشیاں منائی۔
پاکستان اور انگلیند کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ پانچ اگست سے شروع ہو گا۔
چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے کہ محمد عامر کو اسکواڈ میں روہیل نذیر کی جگہ شامل کیاجائے گا
اظہر الدین کی اہلیہ سے متعلق بھارتی فین کے نامناسب الفاظ نے انضمام الحق کو زیادہ غصہ دلایا تھا جس وجہ سے وہ بھارتی فین سے الجھ پڑے تھے، وقار یونس
انگلینڈ کی خامیوں پرنظررکھے ہوئے ہیں، قومی کرکٹر شان مسعود
نائب کپتان قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم بابراعظم نے انگلینڈ کیخلاف بڑے سکور بنانے کے لیے پرعزم
متبادل کھلاڑیوں میں عمران بٹ، بلال آصف، محمد موسیٰ اور محمد نواز شامل ہیں۔
پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان پہلا ٹیسٹ میچ 5 اگست کو کھیلے جانے کا امکان ہے، ترجمان پی سی بی
پی سی بی کے مشیر کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات جرم نہیں ہیں، وکیل شعیب اختر
صبح اٹھا تو پتا چلا میرے اکاؤنٹ سے انتہائی نازیبا ویڈیو کو لائیک کیا گیا ہے، وقار یونس
دونوں ٹیمیں دورے کے دوران تین ٹیسٹ میچز اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلیں گی۔
پی ایس ایل میں اچھی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو بلائیں گے اور ان پر مزید کام کریں گے، قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ کی بات چیت














